ماہرہ خان کے ملبوسات کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی ڈرامہ اور فلم کی اداکارہ یونانی ڈیزائنر کے تیار کردہ لباس کے ساتھ سوشل میڈیا پر جلوہ گر ہوئی ہیں۔اور ان کے پہنے ہوئے ملبوسات نے سوشل میڈیا پر دیکھنے والوں کو اپنی طرف متوجہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر دلکش تصویریں جاری کیں،

جس میں انہوں نے سٹریپ لیس سفید لباس زیب تن کر رکھا ہے۔ماہرہ خان نے یونانی فیشن ڈیزائنر سیلیا کرتھیروتی کا تیار کردہ رفلز کا گاؤن پہن رکھا ہے۔ ماہرہ نے تصویروں میں ہلکا میک اپ اور جیولری بھی پہن رکھی ہے، اداکارہ کی سٹائلنگ بابر ظہیر نے کی ہے۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

56