اداکارہ عائزہ خان کو منہ دکھائی میں دانش تیمور نے کیا دیا تھا؟

پاکستان کی معروف و خوبصورت اداکارہ عائزہ خان نے کہا ہے کہ وہ اپنی منہ دکھائی اور شادی کی سب ہی رسموں سے متعلق بات کرنا پسند نہیں کرتیں۔

عائزہ خان کی ایک انٹرویو کی مختصر سی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ میزبان کے ساتھ سوالوں کو خوب انجوائے کر رہی ہیں اور مداحوں کو خود سے متعلق باتیں بتا رہی ہیں۔

شادی سے متعلق سوال پر جواب دیتے ہوئے عائزہ خان نے کہا کہ وہ اپنی شادی کی رسموں سے اور منہ دکھائی سے متعلق بات کرنا پسند نہیں کرتیں، وہ اور اُن کے شوہر دانش تیمور بھی ٹاک شوز پر اس موضوع پر بات نہیں کرتے۔

عائزہ خان نے مزید کہا کہ وہ صرف اتنا بتائیں  گی کہ منہ دکھائی پر ملنے والا تحفہ سونے کا تھا۔

--> Double Click 300 x 250


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

113