سارہ خان کی تصاویر مقبول

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ سارہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

اداکارہ سارہ خان نے انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہے جس میں وہ اسکین  رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

متعلقہ خبرمعروف گلوکار راحت فتح علی خان 46 برس کے ہو گئے

دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے معروف گلوکار استاد...

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial)

انسٹاگرام پر سادہ سے لُک میں پوسٹ کی جانے والی تصویر کو مداحوں کی جانب سے  بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

واضح رہے اداکارہ سارہ خان مداحوں کے سا تھ اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جس پر اُن کے مداحوں کی جانب سے منٹوں میں ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس  آ جاتے ہیں ۔

--> Double Click 300 x 250

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

79