انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم اپنا پہلا میچ آج کھیلے گی۔تفصیلات کے مطابق 14 جنوری سے شروع ہونے والے انڈر 19 ورلڈکپ میں اب تک 7 میچز کھیلے جاچکے ہیں۔ آج 17 جنوری کو بھی تین میچز کھیلے جائیں گے۔آج پاکستان ٹیم ایونٹ کا آغاز زمبابوے کے خلاف میچ سے کرے گی۔آج کھیلے جانے والے دیگر میچز میں آسٹریلیا کا مقابلہ سری لنکا سے ہوگا جبکہ ویسٹ انڈیز کا مقابلہ اسکاٹ لینڈ سے ہوگا۔پاکستان ٹیم اپنا دوسرا میچ 20 جنوری کو افغانستان اور تیسرا میچ 22 جنوری کو پاپوا نیوگنی کے خلاف کھیلے گی۔Wishing Pakistan U19 stars good luck ahead of The ICC Men's U19 @cricketworldcup. Mark the following dates:
17 Jan – PAK v ZIM – Diego Martin Sporting Complex.
20 Jan – PAK v AFG – Brian Lara Cricket Ground.
22 Jan – PAK v PNG – Queens Park Oval.
Which match has you excited? pic.twitter.com/MniFfSNdBC
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) January 16, 2022
ایونٹ میں شامل 16 ٹیموں کو 4 گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔گروپ اے:بنگلا دیش ، کینیڈا، انگلینڈ ، یو اے ایگروپ بی:جنوبی افریقا، بھارت، آئرلینڈ ، یوگانڈاگروپ سی:پاکستان، افغانستان ، زمبابوے ، پاپوانیوگنیگروپ ڈی:اسکاٹ لینڈ، سری لنکا، ویسٹ انڈیز ، آسٹریلیا Square Adsence 300X250