لائیو: لانگ مارچ روکنا غیرقانونی،قوم نیوٹرلز کو دیکھ رہی ہے: عمران خان

image

 

 

اہم نکات وفاقی کابینہ کا پاکستان تحریک انصاف کو لانگ مارچ کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے صوبے میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے

اسلام  آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی درخواست پر عمومی حکمنامہ جاری کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیض آباد دھرنا کیس میں سپریم کورٹ احتجاج کے حوالے سے اصول طے کر چکی ہے اس پر عمل ہونا چاہیے

لاہور سمیت پنجاب کے مخلتف شہروں میں پولیس نے پی ٹی آئی رہنماوں اور سرکردہ کارکنوں کی گرفتاری کے لیے کریک ڈاؤن شروع کیا

لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں چھاپے  کے دوران ایک گھر کی چھت سے فائرنگ کے نتیجے میں پولیس کانسٹیبل کی موت واقع ہو گئی

Show latest update


News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.