وزیرمملکت توانائی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ عمران خان روس سے تیل کی تجارت کا معاہدہ دکھائیں، ہم نے روس سے رابطہ کیا مگر انہیں بھی ایسے معاہدہ کا علم نہیں۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ بھارت میں تیل کی قیمت 250 پاکستانی روپے ہے، پاکستان نے روس سے تجارت کی خواہش ظاہر کی ہے جواب کا انتظار ہے۔