نامور کرکٹ امپائر روڈی کرٹزن کار حادثے میں چل بسے

image
جوہانسبرگ (سپورٹس ڈیسک )جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والے نامور کرکٹ امپائر روڈی کرٹزن کار حادثے میں چل بسے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گالف ٹورنامنٹ سے واپسی پر ان کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا تھا۔یہ بھی بتایا جارہا ہے کہ 73 سالہ روڈی کرٹزن کے ساتھ مزید 3 افراد بھی حادثے کا شکار ہوئے۔خیال رہے کہ روڈی کرٹزن دنیائے کرکٹ کے صف اول کے امپائرز میں سے ایک تھے۔ انہوں نے 108 ٹیسٹ میچز، 209 ون ڈے اور 14 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں امپائرنگ کے فرائض انجام دیے تھے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.