کیا کوئی آزادی کاجشن ایسے مناتا ہے کہ 40لوگوں کو گولیوں سے چھلنی کردیاجائے،کراچی سے افسوسنا ک خبر

image

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں سال نو کے موقع پر ہوائی فائرنگ کے مختلف واقعات میں 5 خواتین سمیت 35 افرادزخمی ہو گئے۔کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں خواتین اور بچوں کا خیال کیے بغیر سکیورٹی گارڈ نے جدید اسلحے سےفائرنگ کر دی۔ اس کے علاوہ نارتھ کراچی میں ہی خاتون اور مرد نے پستول سے فائرنگ کی۔شہر قائد میں رات گئے ہوائی فائرنگ واقعات گلشن اقبال بلاک7، بہادرآباد، یوسف پلازہ، لیاقت آباد، گلبہار، چاکیواڑہ، سولجر بازار، نیو ٹاؤن، پی آئی بی اور دیگر علاقوں میں پیش آئے۔ادھر پولیس نے عیدگاہ سے ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم محمد افنان کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.