ایف بی آرپر سائبر حملہ ہوا تھا یا نہیں۔۔۔؟ تمام سولوں جواب مل گئے

image

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ویبسائٹ پر مبینہ سائبر حملے کی اطلاعات کی تردید کردی۔ ایف بی آر کی جانب سے کہا گیا ہےکہ ممکنہ ہیکنگ حملے سے بچنے کے لیے ویب سائٹ بند کرنے کی اطلاعات گمراہ کن ہیں،ایف بی آر کا کہنا ہےکہ آئرس کے نئے ماڈیول کا اجرا اور اپ گریڈیشن جاری ہے، آئی ٹی ونگ سسٹم اپ گریڈ اور ڈیٹا منتقلی کا کام کر رہا ہے۔ایف بی آر نے بتایا کہ ٹیکس ریٹرنز فائل کو 13 اگست کی رات گئے آف لائن کیا گیا جب کہ ریونیو سے متعلق تمام سروسز مکمل طور پر فعال رہیں، وی بوک، پاکستان سنگل ونڈو اور پوائنٹ آف سیل سروسزکام کرتی رہیں۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.