پانچواں ٹی 20، عامر جمال آج ڈیبیو کریں گے

image

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین پانچواں ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا، نوجوان آل راؤنڈر عامر جمال آج اپنا ڈیبیو میچ کھیلیں گے۔

ذرائع کے مطابق قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں آج قومی ٹیم میں متعدد تبدیلیوں کا امکان ہے۔ محمد رضوان کی جگہ حیدر علی جب کہ عثمان قادر کی جگہ شاداب خان کو ٹیم میں شامل کیا جائے گا۔

A T20I debut for Aamir Jamal 🧢

🗣️ He opens up about the moment he was informed that he will play his first match for Pakistan tonight 🏏 | pic.twitter.com/oEyeMK8Y9h

— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) September 28, 2022

خیال رہے کہ سات میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز دو دو سے برابر ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.