کِسی محرومِ محبت سے
نفرت نہ کرنا ، کوئی کبھی
By:
Uzma,
Lahore
ناکردہ گناہوں کی سزاؤں
دِل کی دنیا تباہ کر ڈالی
By:
Uzma,
Lahore
تمہاری جستجو میں دربدر پِھرتا رہا ہوں مَیں
کئی چہروں میں تلاش کِیا ہے تمہارا عکس نہ مِلا
By:
Uzma,
LAHORE
جو روبرو ہو کر بھی نظر نہ آئے
اسے کوئی کہاں سے ڈھونڈ لائے
By:
Uzma,
Lahore
بس وہ تھک گیا ہے
بس وہ ہار گیا ہے
بس اتنی ہی سکت تھی
اس میں ساتھ چلنے کی
بس وہ تھک گیا ہے
بس وہ ہار گیا ہے
By:
Uzma,
Lahore