✕
Poetry
Famous Poets
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
More Poets
Poetry Categories
Love Poetry
Sad Poetry
Friendship Poetry
Islamic Poetry
Punjabi Poetry
More Categories
Poetry SMS
Poetry Images
Tags
Poetry Videos
Featured Poets
Post your Poetry
News
Business
Mobile
Articles
Islam
Names
Health
Shop
More
WOMEN
AUTOS
ENews
Recipes
Poetries
Results
Videos
Blogs
Directory
Photos
Business & Finance
Education News
Add Poetry
Home
LOVE POETRY
SAD POETRY
FAMOUS POETS
POETRY IMAGES
POETRY VIDEOS
NEWS
ARTICLES
MORE ON POETRY
Home
Urdu Poetry
Featured Poets
مرید باقر انصاری
Search
Add Poetry
Poetries by مرید باقر انصاری
خول چڑھائے ہُوئے آ جاتے ہیں
خول چہروں پہ چڑھائے ہوئے آ جاتے ہیں
لوگ کرتُوت چُھپائے ہوئے آ جاتے ہیں..
مرید باقر انصاری
یا کسی روڈ کے فُٹ پاتھ پہ مارے جائیں
یا کسی روڈ کے فُٹ پاتھ پہ مارے جائیں
یا کسی موت کے کُنویں میں اُتارے جائیں..
مرید باقر انصاری
دل کے برباد جزیروں کی خبر لے کوئی
دل کے برباد جزیروں کی خبر لے کوئی
کاش بےحال فقیروں کی خبر لے کوئی..
مرید باقر انصاری
کُچھ تو چہرے پہ خاک رہ جائے
کُچھ تو چہرے پہ خاک رہ جائے
اور قبا یُوں ہی چاک رہ جائے..
مرید باقر انصاری
یہ جب سے میں نے لوگوں سے سُنا ہے
یہ جب سے میں نے لوگوں سے سُنا ہے
کہ وہ موجُود ہوتا ہر جگہ ہے..
مرید باقر انصاری
فقیر , شہر میں ایسے کبھی صدا دیں گے
فقیر , شہر میں ایسے کبھی صدا دیں گے
تمام شہر کے دِیوار و دَر ہِلا دیں گے..
مرید باقر انصاری
نہ مجھ سے میری چُھڑا غریبی
نہ مجھ سے میری چُھڑا غریبی
ہے میری حاجت روا غریبی..
مرید باقر انصاری
نہیں ہے راج کی خواہش سکندروں کی طرح
نہیں ہے راج کی خواہش سکندروں کی طرح
ہمیں نواز دے مالک قلندروں کی طرح..
مرید باقر انصاری
اِس کے اظہار کو اظہار نہ سمجھا جاۓ
اِس کے اظہار کو اظہار نہ سمجھا جاۓ
دل کسی کا بھی طلبگار نہ سمجھا جاۓ..
مرید باقر انصاری
دماغ و ذہن پہ چھائی یہ ظلمتیں نکلیں
دماغ و ذہن پہ چھائی یہ ظلمتیں نکلیں
کسی طرح تو مرے دل سے وحشتیں نکلیں..
مرید باقر انصاری
سنگدل شہر سے جب کوئی سوالی آئے
سنگدل شہر سے جب کوئی سوالی آئے
بھیک میں لے کے وہ ماں بہن کی گالی آئے..
مرید باقر انصاری
میں سوچتا ہوں کہیں ٹُوٹ ہی نہ جاؤں میں
میں سوچتا ہوں کہیں ٹُوٹ ہی نہ جاؤں میں
اگر یہ ہجر میں کچھ اور پل بِتاؤں میں..
مرید باقر انصاری
جو اپنی گلی سے بھی گزرنے نہیں دیتا
جو اپنی گلی سے بھی گزرنے نہیں دیتا
وہ دل میں کسی کو بھی اُترنے نہیں دیتا..
مرید باقر انصاری
غزلوں میں غم و درد کا رس گھولنے والا
غزلوں میں غم و درد کا رس گھولنے والا
شاعر ہو تو پریوں کے بھی پر تولنے والا..
مرید باقر انصاری
عمر بھر وہ شخص جو مجھ سے جفا کرتا رہا
عمر بھر وہ شخص جو مجھ سے جفا کرتا رہا
سوچتا ہوں کس سے آخر وہ وفا کرتا رہا..
مرید باقر انصاری
اپنے پہلُو میں وہ غیروں کو بِٹھاتا کیوں ہے
اپنے پہلُو میں وہ غیروں کو بِٹھاتا کیوں ہے
چاہتا جب وہ نہیں مجھ کو جلاتا کیوں ہے..
مرید باقر انصاری
زمیں پہ آج یہ حُوروں کا کیوں ہجوم ہُوا
زمیں پہ آج یہ حُوروں کا کیوں ہجوم ہُوا
اور ان کے ساتھ فرشتوں کا کیوں ہجوم ہُوا..
مرید باقر انصاری
شام ہوتے ہی گۓ چھوڑ سحر کے ساتھی
شام ہوتے ہی گۓ چھوڑ سحر کے ساتھی
اب بنائیں گے کسی اور نگر کے ساتھی..
مرید باقر انصاری
کیوں نہ اُگلیں میری نظمیں میرے اشعار لہُو
کیوں نہ اُگلیں میری نظمیں میرے اشعار لہُو
روز ہوتے ہیں یہاں جو بھرے بازار لہُو..
مرید باقر انصاری
بچھڑ کے مجھ سے تجھے بھی زوال ہو کچھ تو
بچھڑ کے مجھ سے تجھے بھی زوال ہو کچھ تو
مری طرح ترا جینا محال ہو کچھ تو..
مرید باقر انصاری
Load More
Famous Poets
Mirza Ghalib
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
Faiz Ahmed Faiz
Munir Niazi
Jaun Elia
Gulzar
Tahzeeb Hafi
Ali Zaryoun
View More Poets