راولپنڈی میں پی ایس ایل میچز:اسپائیڈر کیمزاستعمال نہیں ہوسکیں گے

راولپنڈی میں پاکستان سپر لیگ کے میچزمیں اسپائیڈر کیمز استعمال نہیں ہوسکیں گے۔

پاکستان سپر لیگ کی انتظامیہ نے بتایا ہے کہ پتنگ کی ڈوروں نےاسپائیڈرکیمزکی کیبلز کو کئی بار کاٹا ہے، قیمتی کیبلز کاٹے جانے کے باعث اب اسپائیڈکیمزکااستعمال نہیں ہوگا۔

واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ کے میچز کے دیگرمقامات پراسپائیڈر کیمز کا استعمال کیا گیا ہے۔ پنجاب میں پتنگ بازی پرپابندی کےفیصلےپر صوبائی حکومت عملدرآمد کروانے میں ناکام رہی ہے۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.