نواز شریف الطاف حسین ثانی بن چکے ہیں، ڈاکٹر شہباز گِل

اسلام آباد : معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل کا مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہنا تھا کہ نواز شریف الطاف حسین ثانی بن چکے ہیں۔

line-height:150%;Jameel Noori Nastaleeq"">تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ مریم اورنگزیب کی زبان انکی سیاسی تربیت کی عکاس ہے،سیاست میں گالم گلوچ مسلم لیگ ن کی طرف سے کوئی نئی بات نہیں، مریم بی بی نے اب کی بار درباریت کی انتہا کر دی ہے،کرپشن کرکے اپنے بیٹوں اور سمدھی سمیت مفرور اشتہاری کے درباری قوم کو بھاشن نہ دیں، کرپشن کے پیسوں پر بننے والے عالیشان ایون فیلڈاپارٹمنٹس میں عیش کرنےوالے اج نظریاتی بننے کا ڈرامہ رچا رہے ہیں، رہی سہی کسر میاں مفرور کی تقریر نے پوری کر دی۔

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

74