مایا علی کی تصویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

image
پاکستانی اداکارہ مایا علی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

مایا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

[adsforwp id="353700"]View this post on Instagram

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

شئیر کی گئی تصویر کی خاص بات یہ ہے کہ وہ بلیک اینڈ وائٹ ہے۔

اداکارہ کی تصویر پر مداحوں کی جانب سے ان کی تعریف کی جارہی ہے۔

گزشتہ دنوں اداکارہ مایا علی کی جانب سے  فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی گئی تھیں۔

انسٹاگرام پر شئیر کردہ تصاویر میں مایا علی کو مغربی لباس میں دیکھا گیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

اس سے قبل مایا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

ان تصاویر میں مایا علی نے غیر مناسب لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

اداکارہ کے مداحوں کی جانب سے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا اور مخلتف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری تھا۔

گزشتہ دنوں اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک  تصویر پوسٹ کی گئی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ کالے رنگ کا مغربی لباس پہنی ہوئی تھیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ مایا علی انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنے مداحوں کے ساتھ رابطے میں رہتی ہیں۔

Square Adsence 300X250

News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.