Muslim Names Blog & Info
Baby names blogs trend the most in this era of uniqueness. This page is all about the unique Muslim Names Blog & Info baby names that fulfill the religious guidelines as well as fit in this trend following society the best. Find the best Muslim Names Blog & Info baby names blogs 2025 here and stay updated with the best names of this year.
پاکستانی شوبز انڈسٹری میں آئے دن کئی نئے چہرے سامنے آتے ہیں جن کی اداکاری مداحوں کو بے حد پسند آتی ہے، اسی طرح گزشتہ اور رواں برس بھی کئی اداکارائیں منظرِ عام پر آئیں جنہوں نے شاندار کام کی بدولت ناظرین کی خوب داد سمیٹی
مزید پڑھیںNames are the lifelong identity of an individual and when it comes to naming a baby boy, Parents take this decision more wisely. Parents look for meaningful boy names that give their baby a strong personality. Along with the leading personality traits parents also wants to names their baby that are pleasing to listen or call. To make this decision easy for parents we have compiled the 10 best meaningful boy names that would everybody surely adore. Check out the list of boy names along with brief details and select the best name for your little bundle of happiness.
Read MoreNames are the identity of an individual that provides recognition among others. The region where people lives are influencing the naming culture as well. It is observed that now the tribal names are gaining popularity in cities and are becoming the new interest of urban people. Tribal names are not just beautiful but also keep a deep meaning and strong influence especially when it comes to tribal names for boys.
Read MoreNames affect the personality of an individual that is why people like easy-going names that are unique as well as meaningful. Bollywood industry has a lot of people who have converted to Islam and chosen meaningful names for themselves.
Read MoreNaming twin babies now become easy with this platform where twin Muslim baby girl names are listed. All the names are compiled along with meanings that complement each other perfectly. Choose the perfect pair of names for your twin girls.
Read MoreNaming twin babies now become easy with this platform where twin Muslim baby boy names are listed. All the names compiled along with meaning that complement each other perfectly. Choose the perfect pair of names for your twin boys.
Read Moreبچوں کے نام رکھنے سے پہلے ہر ماں باپ بہت سوچتے ہیں کیونکہ زندگی بھر ان ناموں سے پکارنا بھی پڑتا ہے اور بات اگر جڑواں بچوں کے نام کی ہو تو شوبز شخصیات بھی کسی سے کم نہیں ہیں۔
مزید پڑھیںاموں کے مطلب کا شخصیت پر بے انتہا اثر ہوتا ہے، اس بات سے گریز نہیں کیا جا سکتا۔ یہ ہی وجہ ہے کہ بہت سے والدین نام رکھنے سے پہلے کئی جگہ سے اس کے بارے میں پوچھتے ہیں کہ آیا یہ نام ان کے بچے کے لیے ٹھیک رہے گا، اور کیا اس نام کا مطلب یہ ہی ہے۔ بہت سے والدین تو بچوں کی پیدائش سے قبل ہی ناموں کے انتخاب میں لگ جاتے ہیں۔
مزید پڑھیںاس بات سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ ناموں کے مطلب کا اثر براہِ راست شخصیت پر ہوتا ہے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ لوگ اپنے بچوں کا نام بہت سوچ سمجھ کر منتخب کرتے ہیں۔ ان کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ ایسا نام رکھا جائے جو شخصیت پر اچھا اور مثبت اثر ڈالے
مزید پڑھیںنام کے اثرات ہماری شخصیت پر بھی پڑتے ہیں یہی وجہ ہے لوگوں کو ایسے نام پسند ہوتے ہیں جو بولنے میں آسان بھی ہوں اور جن کے معنی بھی پیارے ہوں۔ بالی وڈ فلم انڈسٹری کی کئی ایسی شخصیات بھی ہیں جنہوں نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنے ناموں کو تبدیل کر کے مسلمانوں والے ناموں کا انتخاب کیا۔ آپ بھی جانیں وہ خوبصورت نام اور ان کے دلچسپ معنی۔
مزید پڑھیںناموں کا شخصیت پر بڑا گہرا اثر پڑتا ہے، والدین بچوں کی پیدائش سے قبل ہی اچھے مطلب والے نام منتخب کرتے ہیں اور پہچان کے طور پر اپنے بچے کو دیتے ہیں۔ بہت سے والدین کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ ایسے نام رکھے جائیں جو منفرد اور مختصر ہوں، تاہم ہر نام کے کچھ لکی نمبر ہوتے ہیں جس کا احساس زندگی کے کسی نہ کسی مرحلے پر آپ کو ضرور ہوتا ہے
مزید پڑھیںپاکستان کی روایات اور ثقافت بہت ہی خوبصورت ہے، ملک کے مختلف صوبوں کی اپنی پہچان اور اپنی زبان ہے لیکن یہ ہی انفرادیت ان صوبوں اور یہاں کے رہنے والوں کو ایک دوسرے سے مختلف بناتی ہے۔ پاکستان کا ہی ایک صوبہ بلوچستان ہے جس کے مشہور شہروں میں کوئٹہ، قلات، سبی، خضدار، تربت، چمن اور ژوب شامل ہیں۔ اس صوبے کے رہائشیوں کے کچھ مختلف اور منفرد نام ہیں جن سے باآسانی یہ اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ اس شخص کا تعلق بلوچستان سے ہے یا یہ بلوچی ہے۔
مزید پڑھیںPakistani Celebrities Baby Unique Names - For a couple, a child is the most precious gift from God that has no substitute. Parents wait impatiently for their children to come into this world so that they can experience the best feeling of the world. Parents are also responsible to be given a good name to their little angel. Parents always stay in search of meaningful as well as unique names for their baby
Read Moreپاکستان میں مختلف صوبے ہیں جبکہ ہر صوبے کی اپنی روایات اور ثقافت ہے۔ ناموں کے حوالے سے بات کی جائے تو ہر زبان اور ہر قوم کے اپنے مخصوص نام ہوتے ہیں جو وہ اپنے بچوں کی پیدائش پر انہیں پہچان کے طور پر دیتے ہیں۔
مزید پڑھیںوالدین اپنے بچوں کے نام رکھتے وقت بہت سوچ بیچار کرتے ہیں اور اجکل تو منفرد یا نیا نام رکھنے کا بھی بڑا ٹرینڈ بن گیا ہے ۔ا یسے میں شوبز ستارے بھی کسی سے کم نہیں ۔ ہم بتا ہرے ہیں اپ وک ہاکستانی شوبز ستاروں کے بچوں کے ایسے منفرد نام جن کے معنی بھی آسان ہیں اور نام بھی مگر اتنے منفرد کے شاید آپ نے بھی پہلے نہ سنے ہوں گے۔
مزید پڑھیںترک لڑکیوں کا شمار ان کی خوبصورتی کی وجہ سے دنیا بھر میں کیا جاتا ہے اور ان کے ناموں کو دنیا بھر میں منفرد ہونے کی وجہ سے بڑی شہرت مل رہی ہے۔
مزید پڑھیںبچے کی پیدائش کے بعد سب سے اہم کام اس کی پہچان بنانے کے لیے اس کو ایک مخصوص اور پیارا سا نام دینا ہوتا ہے، والدین کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ اپنے بچے کا ایسا منفرد نام رکھا جائے جس کے معنی بہترین ہوں اور نام پکارنے میں بھی اچھا لگے۔ کچھ والدین اپنے بچوں کے ناموں کو لے کر اس حد تک حساس ہوتے ہیں کہ اس حوالے سے مختلف مولانا سے حساب لگوا کر پھر نام منتخب کرتے ہیں، مولانا بتاتے ہیں کہ اس بچے کے لیے کون سے حرف سے نام رکھنا اچھا ثابت ہوگا۔
مزید پڑھیںاولاد والدین کے لیے الله پاک کی طرف سے وہ تحفہ ہوتی ہے کہ جس کا کوئی نعم البدل نہیں۔ ماں باپ اپنے بچوں کا اس دنیا میں آنے کے لیے بے صبری سے انتظار کرتے ہیں تاکہ وہ آئیں اور پھر انہیں اچھا سا نام دیا جائے۔ پیدائش سے قبل ہی کئی کئی ناموں کی لسٹ تیار کی جاتی ہے اور پھر ان میں سے کسی ایسے نام کا انتخاب کیا جاتا ہے جو منفرد ہونے کے ساتھ ساتھ اچھا معنوں والا بھی ہو۔
مزید پڑھیںبچوں کی پیدائش کے بعد ان کے ناموں کا انتخاب والدین کے لیے سب سے زیادہ اہمیت کا حامل ہوتا ہے، کچھ والدین تو پہلے سے ہی سوچ لیتے ہیں کہ ان کے بچے یا بچی کا نام کیا ہوگا جبکہ بہت سے ماں باپ بچوں کی پیدائش تک کا انتظار کرتے ہیں اور پھر ان کے لیے کسی اچھے معنی والے نام کو منتخب کرتے ہیں۔ یہ بات سب کے علم میں ہے کہ بچوں کی شخصیت پر ناموں کا گہرا اثر ہوتا ہے، پہلے زمانے میں بہت سے والدین بنا سوچے سمجھے بچے کا نام رکھ دیا کرتے تھے، انہیں ناموں کا مطلب بھی نہیں پتہ ہوتا تھا، بس جو سننے میں اچھا لگا وہ نام رکھ دیا گیا لیکن آج کا دور پہلے زمانے سے کافی حد تک مختلف ہے
مزید پڑھیںاولاد اللہ پاک کی طرف سے والدین کے لیے بہترین تحفہ ہوتی ہے، ماں باپ اپنے بچے کی پیدائش سے قبل ہی اس کے مختلف نام سوچے بیٹھے ہوتے ہیں، پیدائش سے کئی روز قبل بہترین مطلب والے ناموں کی فہرست تیار کی جاتی ہے اور پھر اس میں سے کوئی سا ایک نام منتخب کر کے بچے کا رکھا جاتا ہے جو ہمیشہ کے لیے اس کی پہچان بن جاتا ہے۔ آج کل لڑکے اور لڑکیوں کے بے شمار نئے نام ہیں جو والدین خوشی خوشی اپنے بچوں کا رکھتے ہیں۔ وہ نام ناصرف پکارنے میں اچھے لگتے ہیں بلکہ ان کے معنی بھی منفرد اور شاندار ہوتے ہیں، جس کا اثر بچے کی شخصیت پر براہِ راست پڑتا ہے۔
مزید پڑھیںبیٹی اللہ کی رحمت ہوتی ہے، جب کسی عورت کی پہلی اولاد بیٹی ہو تو اس کا رتبہ بڑھ جاتا ہے۔ تمام والدین اپنی بیٹیوں کے نام اس طرح کے رکھنا چاہتے ہیں جو سننے میں اچھے لگیں اور جن کے معنی بھی شاندار ہوں کیونکہ اس بات سے انکار نہیں کیا جاسکتا کہ نام کے مطلب کے اثرات شخصیت پر براہ راست پڑتے ہیں لہٰذا ماں باپ اپنی بیٹیوں کے لیے کافی سوچ سمجھ کر نام کا انتخاب کرتے ہیں۔
مزید پڑھیںبیٹوں کا نام رکھتے وقت والدین کے ذہن میں عام طور پر یہ خیال ہوتا ہے کہ ایسا نام رکھا جائے جس کے معنی بھی اچھے، طاقتور اور مضبوط شخصیت کو ابھارتے ہوں اور ان کی تاثیر بھی جان دار ہی ہو۔ کیونکہ لڑکوں کی شخصیت مضبوط ہی اچھی لگتی ہے تاکہ وہ ہر طرح کے حالات کا سامنا کرتے ہوئے زندگی بھر ایک کامیاب زندگی گزار سکیں۔
مزید پڑھیںNaming a child is a sacred and beautiful responsibility of parents. It has great importance in Islam. Muslims and Islam are words used to describe the religion of Islam which was revealed to the Holy Prophet (P.B.U.H). Arabic language possesses great importance among Muslims. People usually find and select Arabic names for their babies. We understand that choosing one name out of millions of Arabic names for your happy little bundle can be overwhelming. So, make your job less difficult,
Read Moreبچے کسی بھی گھر کی رونق ہوتے ہیں، یہ ماں باپ کے لیے اللہ کی طرف سے عطا کردہ بہترین تحفہ ہوتا ہے۔ کوئی بھی بچہ جب دنیا میں آتا ہے تو سب سے پہلے ماں باپ اس کا نام سوچتے ہیں، اور پھر اس کی شناخت کے لیے وہ نام رکھ دیا جاتا ہے۔ آج کل بچوں کے بہت خوبصورت نام رکھے جاتے ہیں، والدین کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ جو نام رکھیں وہ مختصر، بولنے میں اچھا اور اس کا مطلب بہترین ہو۔
مزید پڑھیںبچے ہر گھر کی رونق تصور کیے جاتے ہیں۔ یہ کسی بھی جوڑے کے لیے اللہ کی طرف سے بہترین تحفہ ہوتا ہے۔ آج کل بچوں کے اتنے زیادہ منفرد اور خوبصورت نام سننے کو ملتے ہیں کہ والدین کے لیے منتخب کرنا مشکل ہوجاتا ہے کہ کون سا نام رکھا جائے۔ ماں باپ کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ کوئی پرانا یا بڑا سا نام اپنے بچوں کا نہ رکھیں کیونکہ یہ اولڈ فیشن سمجھا جاتا ہے۔ بچوں کے نام کئی زبانوں میں رکھے جاتے ہیں، جن میں اردو، عربی، فارسی، اور ترکی زبان کے نام سرِ فہرست ہیں
مزید پڑھیںChildren are the cause of the pleasures and adornments of the world God has given to their parents. They give joy to the hearts, joy to the souls, and joy to the eyes. Parents chose the best name for their children to give them a unique identity. The Arabic language is as rich and complex as its history. A different letter or beginning can radically change the meaning of a word. This connects the names of the language to the diversity and depths of history. There are the most beautiful names in Arabic that are equally famous in Pakistan that parents can give to their little angels.
Read Moreگلگت کا نام سن کر ہی حسین وادیوں اور دلکش مناظر کا خاکہ ذہن میں گھومنے لگتا ہے اور یہ خواہش ہوتی ہے کہ جیسے پلک جھپکتے ہی بس وہاں اڑ کر پہنچ جاؤ۔ گلگت کے بارے میں یہ بات مشہور ہے کہ وہاں کے رہنے والے لوگ بہت ہی ذہین محنتی اور خوش اخلاق لوگ ہوتے ہیں۔ اور اگر ان لوگوں کے نام کبھی جاننے کا اتفاق ہو تو آپ کو معلوم ہوگا کہ یہ لوگ کس قدر مشکل نام رکھتے ہیں جو بولنے کے لیئے آپ کو پہلے سوچنے کی ضرورت پڑے گی۔
مزید پڑھیںChoosing a name for your little one is such an exciting yet overwhelming task. A name is more than just a label – it’s a reflection of who you are and what you stand for. When you start researching about the Top 100 Muslim Girls Names, you will realize how rich and meaningful these names are. Honestly, every name has a story, a deep-rooted meaning that ties back to culture, faith, and history.
Read MoreIf you’re on the hunt for 100 Unique Muslim Baby Names with Meaning? You’re not alone. Picking a name for your little one is probably one of the most exciting — and nerve-wracking — decisions you'll ever make. This is something that stays with them for life, right? No pressure though! Let’s walk through it together. When it comes to 100 unique Muslim baby names with meaning, there’s more than just how the name sounds. Names are identity, faith, even personality in Islam. Most parents seek something, which comes with pretty meanings – be it something spiritual or simply virtuous or even poetic.
Read Moreبیٹے خدا کی طرف سے بڑی نعمت ہیں، اور خوشی کے موقع پر خدا آپ کو جڑواں بیٹے عطا کردے تو بے شمار نعمتیں آپ کے گھر آجاتی ہیں۔ وہیں بیٹوں کے پیارے اور اچھے نام ڈھونڈھنے کی کوشش بھی شروع ہوجاتی ہے۔ اگر آپ کے ہاں بھی جڑواں بیٹوں کی پیدائش ہوئی ہے تو جانیں آپ بھی یہ حسین سے نام اور دیں اپنے بچوں کو پیار بھرے ناموں کا تحفہ:
مزید پڑھیںبچی کی پیدائش سے ہر گھر میں ڈھیروں خوشیاں بھر جاتی ہیں لیکن اگر جڑواں بچوں کی آمد گھر میں ہو تو خوشیاں بھی دگنی ہوجاتی ہیں اور ہر طرف بس بچیوں کے ملتے جلتے یکساں ناموں کو بھی سوچا جا رہا ہوتا ہے۔
مزید پڑھیںTwin Muslim Baby Names – The birth of a child is regarded as a key blessing for parents and families. However, the happiness and excitement further enhanced when parents bless with twin babies. The name has significance in almost all religions. However, Islam also gives importance to good names as they affect the whole personality of a child. The Holy Prophet Muhammad (Peace Be Upon Him) also advised giving the best possible name to a child whether it is a girl or boy.
Read MoreIf you're on the hunt for Sahabi Names with Meaning for your little one? Honestly, it's one of the most beautiful and thoughtful decisions you’ll make as a parent. In our culture, names aren’t just labels—they’re prayers, aspirations, and a connection to something timeless. Especially when it comes to Best Sahaba Names for Boys, you’re essentially linking your child to the golden generation of Islam, the companions of Prophet Muhammad (PBUH).
Read Moreترک لڑکیاں اپنی خوبصورتی کی وجہ سے جانی جاتی ہیں اور ان کے ناموں کو دنیا بھر میں منفرد ہونے کی وجہ سے بڑی شہرت مل رہی ہے۔
مزید پڑھیںThrough their lives the Prophet Muhammad (PBUH) proclaimed Paradise to the 10 Jannati Sahaba people who later became known by 10 Ashra Mubashra or 10 Jannari Sahaba. These companions served as titleholders of faith who boosted courage and selflessly dedicated themselves to building the first Islamic society.
Read MoreTurkish Muslim Boy Names - Turkey is one of the oldest, most enduring civilizations in the world, with a history and culture that speaks for itself. The traditions of the name of the country have also been well researched. At birth, parents select the name for baby, usually; the baby is given one or two names, typically related to gender.
Read Moreترکی کی ثقافت اور تاریخ سے تو واقف ہوں گے ہی آپ اور نئے دور کے بدلتے وقت میں ترکی کی ہر چیز کو پاکستان میں بڑی پذیرائی بھی مل رہی ہے۔ اسی طرح اب ہمارے لوگوں میں ترکی کے ناموں کو بھی بہت پسند کیا جارہا ہے لوگ اپنے بچوں کے وہی نام رکھ رہے ہیں جو ترکی ڈراموں میں بھی دلکش اداکاروں کے نام ہیں۔
مزید پڑھیںشوبز کی دنیا بڑی رنگین اور حسین نظر آتی ہے اس میں بسنے والا ہر شخص زندہ دل کہلاتا ہے۔ اس نگری میں آنے والا ہر نیا فرد ان گِنت لوگوں کی پسند اور توجہ کا مرکز بنا رہتا ہے۔ کیونکہ ہر کسی کو یہ بات جاننے کا تجسس رہتا ہے کہ ٹی وی پر دکھنے والا کونسا اداکار حقیقی زندگی میں کیا کرتا ہے ۔ لیکن ان تمام ذاتی معلومات جاننے سے پہلے ہماری یہ خواہش ہوتی ہے کہ ہم ان کا اصل نام جانیں جو ان کی شخصیت کی پہچان ہیں۔ اپنے پسندیدہ نئے آنے والے پاکستانی انڈسٹری کے اداکاروں کے نام اور ان کے معنی جانئیے تاکہ جب آپ ان کا ذکر کریں یا کسی سے مخاطب ہوں تو آپ کو کم ازکم ان کے نام سے متعلق تو ضرورمعلوم ہو۔
مزید پڑھیںانٹرٹینمنٹ کی دنیا میں جب بھی کسی نئی اداکارہ کی انٹری ہوتی ہے اور اپنے فن سے لوگوں کو اپنا دلدادہ بناتی ہے تو عوام کی دلچسپی ہوتی ہے کہ وہ اس اداکارہ کے بارے میں ہر چیز جانیں وہ کیا ہیں کیسی ہیں ان کے شوق وغیرہ تمام چیزیں۔ لیکن ایک دلچسپ بات یہ ہے کہ ان کے ناموں کی طرف لوگوں کی خاص توجہ ہوتی ہے کہ ان کے نام اور معنی کیا ہیں؟ آئیے جانتے ہیں پاکستانی شوبز میں آنے والی نئی اداکارائیں اور ان کے ناموں کے حسین مطلب جو اب لوگوں میں تیزی سے مقبولیت پا رہے ہیں:
مزید پڑھیںپاکستان میں بھی دیگر ملکوں کی طرح سیلیبریٹیز کے بچوں کو بہت اہمیت دی جاتی ہے کہ ان کے بچے کون ہیں؟ کیسے ہیں؟ ان کے نام کیا ہیں؟ وہ ناموں سے مطابقت رکھتے بھی ہیں یا نہیں؟ ان کی شخصیت سے زیادہ ان کے ناموں سے لوگ متاثر ہوتے ہیں۔ جانیں پاکستانی سیلیبریٹیز کے بیٹوں کے نام جن کو جان کر آپ بھی ان ناموں کا انتخاب کرنے میں دلچسپی رکھیں گ
مزید پڑھیںپاکستان میں سیلیبریٹیز کے بچوں کے ناموں پر آج کل بڑا غور کیا جانے لگا ہے۔ چاہے کوئی مشہور ترین شخصیت ہو یا کوئی اداکار، کوئی کرکٹر ہو یا کوئی موسیقار اب عوام ان لوگوں سے متعلق ہر بات جاننے میں دلچسپی رکھتی ہے۔ اور بات اگر ان مشہور شخصیات کے بچوں کی ہو تو یہ بڑی کوئی متوجہ بنتی ہے کہ ان کے بچے کون ہیں؟ کیسے ہیں؟ ان کے نام کیا کیا ہیں؟
مزید پڑھیںآج کل بچیوں کا نام رکھتے وقت والدین بہت محتاط رہتے ہیں کہ کوئی پرانا یا بڑا سا نام اپنی بیٹیوں کا نہ رکھیں کیونکہ سب کو فیشن کے حساب سے چلنا پڑتا ہے۔۔۔ لیکن آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ یہ چند قبائلی نام ہیں جن کو ان کی خوبصورتی کی بنا پر شہروں کے لوگ بڑی تیزی سے اپنا رہے ہیں۔
مزید پڑھیں- Trending
- Popular
- Unique
- Modren
Name | Meaning |
---|---|
Saad | Felicity. Good Fortune. Good Luck |
Junaid | A Sufi Saint, Spiritual, Young Fighter, Warrior |
Danish | Knowledge, Wisdom, Consciousness, Intellect |
Sameer | Jovial, Beneficial, Entertaining Companion, Good Friend |
Maaz | Brave Man, Refuge, Shelter, Companion Of Prophet |
Haider | Lion, Virtuous, Fortunate, Brave Man |
Ammar | Long-Lived, God-Fearing, Pious |
Kabir | Great, Aged, Senior, Venerable, Reverend, Respected |
Shahzain | Brave, Good Adornment & Skillful |
Nihal | Romantic, Joyful, Newly Planted tree, young tree |
Name | Meaning |
---|---|
Arisha | Throne, To Build, Highness |
Dua | WORSHIP, PLEADED, Devotion |
Saba | Morning breeze, Spring breeze, Zephyr |
Mehwish | Moon, Beautiful, Pretty, Moon Face |
Manahil | fountain, spring, Spring of fresh water |
Aaima | Leader, Ruler, Superior |
Abeer | Scent, Perfume, Fragrance |
Momina | Believe |
Noora | Variant Of Nura: Light. |
Zubia | Gift, Endowment, Bounty, Bestowal, An Honor Given By Allah(SWT |
Name | Meaning |
---|---|
Arham | Mercy, Compassion, Kindness |
Ayan | Gift Of God, Reward, Blessing |
Ayaan | Gift Of God, Reward, Generosity |
Zayan | Beautiful, Hospitable, Graceful |
Aryan | Warrior, invasionary mind people, related to prehistoric Arya people |
Anas | Affection, Love, Pleasant Companionship |
Rehan | Scented, Fragrance, A Fragrant Plant |
Huzaifa | Wise, Intellectual Man, Having the ability to perceive, A Name Of Prophet’s Companion |
Zain | Beauty, Adornment, Graceful Boy |
Azlan | Lion, Brave, Courageous man |
Rayan | Soft touch, Fresh, paradise gate |
Imran | Happiness, Prosperity, Great pleasure, Exalted Nation |
Ali | Eminent, Noble, High In Rank |
Shayan | Worthy, Deserving, Meriting |
Aayan | God’s Gift, Manifest, Blessing |
Saad | Felicity. Good Fortune. Good Luck |
Hamza | Lion, Competent, Brazen, Brave man |
Arish | Righteous, Nobel, A Brave Solider |
Zeeshan | The Glory, Magnificent, High In Dignity |
Junaid | A Sufi Saint, Spiritual, Young Fighter, Warrior |
Faizan | Great Beneficence, Charity, Favor, Graceful Man |
Sufian | Fast Moving, Light, Nimble, Companion Of Prophet |
Irfan | Thankfulness. Knowledge. Wisdom. |
Adnan | Settler, One Who Settle For A Long Time In A Place, Paradise |
Asif | Forgiveness, Strong, Powerful, Fierce |
Sahil | Riverbank, Coast, Shore, Guide, Leader |
Salman | safe, secure, peace, Companion, Especially Of Prophet Muhammad |
Rohaan | As Pure Spirit, Spiritual, Kindhearted, Compassionate |
Taimoor | Self-Made, (made of) Steel, Strong |
Rizwan | Acceptance, Good Will, Name Of The Keeper Of The Gates Of Heaven |
Danish | Knowledge, Wisdom, Consciousness, Intellect |
Umar | Name Of The Second Caliph |
Hamdan | Praise Worthy, The Praised One, Variation Of The Name "Muhammad" |
Fahad | Panther, Leopard, Strong, Fast |
Farhan | Happiness, Laughter, Happy, Cheerful Boy |
Asad | Lion, Virtuous, Fortunate |
Abdullah | Servant Of Allah, Obedient, Name Of Prophet’s Father |
Ahad | One, Unique, Matchless, Another Name For God |
Aaron | Exalted One, Enlightened, High Mountain |
Faisal | Decisive, Judge, Authority, Arbitrator |
Arabi | Arabian |
Ayaz | Cool Breeze, Night Breeze, A Servant Of Sultan Mehmood |
Ahmed | Praise Worthy, Noble, Commendable, Name Of Prophet Muhammad (PBUH) |
Afan | To Forgive, A Person Who Forgives, Modest |
Kiyan | Being, Existence, Essence, Surname Of Persian King |
Abrar | Virtuous, Pious, Great Man |
Sameer | Jovial, Beneficial, Entertaining Companion, Good Friend |
Hasan | Beautiful, Gentle, Handsome Man, Grandson Of Prophet |
Muslim | Submitting Oneself To Allah |
Aman | Safety, Protection, Peace |
Ahmad | Praiseworthy, Commendable, Noble, Admirable |
Umair | Life, Long-Lived, Intelligent Man |
Shoaib | Who Shows The Right Path, A Guide, Name Of Prophet |
Usman | Wise, Most Powerful |
Talha | Kind Of A Tree, Fruitful Tree From Heaven, Companion’s Name |
Arsalan | Lion, Brave man, Warrior In Afghan |
Ahil | Emperor, Ruler, Great Leader |
Zaid | Growth, Progress, Increment, Superabundance, Addition |
Noman | Blood, Advice Counselor, Men With Blessings Of Allah |
Saif | Sword, Sabre, symbolic Of Liberty and Strength |
Kaif | Pleasure, Spirit, Exhilaration, A State Of Joy |
Owais | Fearless, Experienced Person, Companion of Prophet |
Taha | Pure, Mystic, Name Of a Surah, Prophet’s Name |
Bilal | Moistening, The Prophet's Companion |
Haris | Vigilant, Watchman, Cultivator, Agnomen Of Lion |
Maaz | Brave Man, Refuge, Shelter, Companion Of Prophet |
Sarim | Brave, Courageous, Sharp Sword |
Abaan | Mountain’s Name, Clear, Name Of A Companion |
Sohail | Shining Star, Gentle, Ease |
Adyan | Religious, Pious, Creeds, Plural Of Deen |
Husnain | Elegant, Handsome Boy, Combined Name Of Prophet’s Grandsons |
Uzair | The Biblical Ezra Is The English Language Equivalent |
Zubair | Strong, firm, powerful, intelligent, wise |
Arif | Knowledgeable, Learned, Expert, Authority |
Hussain | Good, Handsome, Beautiful |
Izhaan | Submission, Obedience, Follower of God's Rules |
Azhar | Flowers, Blossoms, THE MOST SHINING LUMINOUS |
Haider | Lion, Virtuous, Fortunate, Brave Man |
Rayyan | Door Of Heaven, Beautifier, Luxuriant, Plentiful |
Hammad | Praised, Admirable, One Who Praises |
Kashif | Reveler, Explainer, Discovered |
Shahzaib | Crown Of A King, Like A King |
Aamir | Civilized, Amply Settled, Prosperous, Full of life |
Azaan | Call To Prayer, Power, Strength |
Azan | Call To Prayer, Power, Strength |
Ammar | Long-Lived, God-Fearing, Pious |
Islam | Peace, Peaceful, Very Safe |
Ibrahim | Intimate friend, Father Of Multitude, Prophet’s Name |
Kabir | Great, Aged, Senior, Venerable, Reverend, Respected |
Arshan | Strong And Brave Man, A Character In Shahnameh (Kavous' Brother) |
Nadeem | Variant Of Nadim: Companion, Confidant, Friend, Repentant. Regretful |
Zahid | Devout, Ascetic. One Who Renounces The World And Is Fully Devoted To Allah |
Arshad | Better Guided, Honest, Most Rightly Guided, Most Reasonable |
Murshad | Spiritual Guide, Preacher, Cleric, Advisor |
Daniyal | Intelligent Man, A Famous Intellectual, Name Of Prophet |
Sarfaraz | King, Respected, Blessed, Dignified, Having Honor |
Abu-Turab | Clay’s Father, An Attributive Of Caliph Ali |
Atif | The kind One, Kind Hearted, Compassionate |
Hadi | Guide, Leader, God’s Sanctuary Name, Mentor |
Abir | Aroma; Strong |
Name | Meaning |
---|---|
Ayesha | Alive, Well-Living, Happily Living |
Anabia | The gate of heaven, the gate of paradise |
Inaya | Help, care, protection |
Sana | Light, Radiance, To Glow,Resplendence |
Fatima | To Abstain, Chaste, Captivating |
Ayat | Holy Quran's Verses, Signs, proof |
Aaira | noble woman, honourable and respectful lady |
Zoya | Alive, Loving, Caring Girl |
Aiza | Nobel, Respectful |
Zara | High Status, Exalted, Eastern Splendour, Princess |
Naira | radiant, brilliant, full of light |
Kiara | Little black one, Dusky, Dark haired |
Zainab | Generosity, Munificence, Fragrant Flower |
Abeeha | her father, nickname of Hazrat Fatima |
Haniya | A Place To Rest, To Be Happy |
Neha | Loving, Affectionate, Rain |
Maira | Favorable, Admirable, light, swift, fast-moving |
Mahira | Expert, skilled, talented, accomplished, adept |
Sara | Pure, Happy, Happiness, Laughter, Joy and Delight |
Ayra | Vision-filling, eye-weakening, Respectable |
Anam | Present, Precious Gift from Allah |
Maryam | Virgin, Figurative, Pious, Devout, Chaste |
Laiba | Gorgeous, Pretty, A beautiful Hoor Of Heaven |
Amyra | Princess, commander, Highborn Girl |
Aqsa | Farthest, The mosque name Height, limit |
Hoorain | Beatutiful Eyes, Fabulous Friend, Women Of Paradise |
Arya | In Hindu meaning is : Honoured; noble |
Humaira | From the arabic name meaning reddish! Title name of Aisha RA one who strives to achieve her utmost best! |
Afreen | Beautiful, Brave, Acclaim ,Stimulation, Praise, Lucky , Encouragement |
Alisha | Protected by God, Noble kind; of the noble sort, Secure |
Ruhi | Spiritual, Of spirit, Mystic, Sacred |
Aiman | Righteous, blessed, lucky |
Isha | Life, way of life, woman, She who lives |
Iqra | First word of the Quran, To read, To recite |
Hafsa | The Name Of The Holy Prophet's Wife |
Mahnoor | Light, Radiance, Moon, Moonlight |
Muntaha | The Utmost, Highest Degree, High Status |
Anita | Grace, Raise, Promote, Favor |
Arisha | Throne, To Build, Highness |
Jannat | Heaven, Paradise , Something that gives you great pleasure |
Muskan | Smile, Happy, Laughter |
Hareem | Sanctuary, Sanctum, Walls of House of Kabba |
Eshaal | Paradise Flower, Fragrant Flower Of Heaven |
Rumaisa | Wind that scatters dust, hides tracks, footprints |
Saniya | Radiant, Brilliant, High, Exalted |
Sadia | Lucky, Fortunate, Cheerful, Blessed, Happy |
Sidra | A tree of Berry, tree in heaven, name of a Sahabiyya |
Khadija | The Name Of Holy Prophet (PBUH)'s First Wife Khadijah-tul-Kubra (RA) |
Anaya | Caring, Guardian, Protector, Concern |
Saira | Name of a bird, Moving, Wandering, Travel |
Rida | Virtuous, Pious, God-Fearing and Devoted to God. help's people |
Noor | Light, Gleaming, Illumines, Shining |
Aliza | Joyous; Happiness; Faithful; Pious; Honest |
Dua | WORSHIP, PLEADED, Devotion |
Nisha | Courage, Spirit |
Maria | The star of the sea, kind of bird, Bitter, sea of bitterness |
Saba | Morning breeze, Spring breeze, Zephyr |
Namar | Name Of A Mountain |
Fiza | Wide, Open, Open Hearted, Enlarger, Improver, Who Expands, Magnifier |
Umaima | Little mother, Be a mother, Little Umm |
Rabia | Fourth, rainy, fertile, constant, stable |
Tanisha | Born on Monday (Hausa of Nigeria) |
Hiba | Gift”, especially a gift and blessing from God |
Kashaf | Revelation, Manifestation, Divination, Miracle |
Maheen | Greatest, Fine, Feeble |
Sofia | Wisdom, Sagacity, Intelligence, Beautiful |
Alina | Bright, Fair, Good-Looking, soft, pliable, delicate |
Rimsha | Bouquet, Beautiful, Face like moon |
Saima | Pious Woman Who Fasts Often, Fasting Woman, LIGHTENING |
Zonaira | Belt, strap, intelligent, wise, Paradise Flower |
Mehwish | Moon, Beautiful, Pretty, Moon Face |
Bushra | Happy News Glad Tiding Good Omen. |
Faiza | Successful One, Winner, Victorious, Triumphant |
Maham | Full Moon, Moon light, Wife of mughal emperor Zahir |
Madiha | Worthy of praise( Swahili origin ) |
Arfa | High-Status, Best, Sublime, The Mighty |
Lubna | Elegance, A woman who has milky white colour, Storax Tree |
Areeba | Witty and Smart, wise, intelligent |
Liza | Devoted To Allah(SWT), Endowment To Allah, CONSECRATED TO GOD |
Sumaiyaa | Pure, Exalted, High, Chaste |
shazia | Rare, Extraordinary, Strange, Wonderful, Aromatic. |
Ayaat | Verses, Messages, Signs |
Manahil | fountain, spring, Spring of fresh water |
Arshiya | Fairy, Abode Of Allah, Lives In Skies |
Sadaf | Shell, Oyster, Pearl |
Areesha | Throne Living, Under an umbrella. built structure |
Afnan | Growth, Progress, Full Spreading Branches Of Trees, Growth, Fruitfulness |
Tania | Princess, Fairy, Angle, Royalty |
Parveen | Variant Of Parvin: Pleiades, Cluster Of Stars. |
Iram | A Garden In Heaven, Paradise, Landmark In The Desert |
Asma | Excellent, lofty, eminent, precious,Higher, more exalted, more sublime, more eminent |
Minha | A Blessing From Allah, Gift From Allah, Grant |
Minahil | Fountain, Spring, Spring Of Fresh Water |
Poonam | Full Moon |
Ifra | Significantly, Expert |
Tanveer | Rays Of Light(Origin Islamic) |
Zaira | In hebrew meaning is : Eastern brightness,dawn;Princess. |
Uzma | Greatest, More Magnificent, Supreme, More Glorious |
Haram | Gentlewoman, Aristocrat, Countess, Empress, Lady, Noble Woman |
Ana | Prestige, Self Respect. |
Name | Meaning |
---|---|
Arham | Mercy, Compassion, Kindness |
Zayan | Beautiful, Hospitable, Graceful |
Arish | Righteous, Nobel, A Brave Solider |
Kaif | Pleasure, Spirit, Exhilaration, A State Of Joy |
Faris | Perspicacity, Also A Horseman Or Knight |
Arsal | The one who was sent |
Rayhan | Good Scent, Fragrance, Fragranced Herb |
Salah | Righteousness Of The Faith, Goodness |
Shahwaiz | Speak Melodious, Nobler, Renowned |
Jasir | Brave, bold, courageous |
Name | Meaning |
---|---|
Inaya | Help, care, protection |
Nuzhat | Truthfullness |
Ifrah | Happy, Farhat Religion |
Nadira | Rare, Precious |
Arooba | A Woman In Love With Her Husband |
Parishey | Fairy face, beautiful, pretty, innocent |
Shamsa | Sunshine |
Sabika | A peace of Pure Gold Bar |
Isbah | Light |
Qaria | Read The Quran Koran Recitation |
Name | Meaning |
---|---|
Ayan | Gift Of God, Reward, Blessing |
Zayan | Beautiful, Hospitable, Graceful |
Rayan | Soft touch, Fresh, paradise gate |
Arish | Righteous, Nobel, A Brave Solider |
Sufian | Fast Moving, Light, Nimble, Companion Of Prophet |
Rohaan | As Pure Spirit, Spiritual, Kindhearted, Compassionate |
Hashir | One Who Assemble, Collector, Prophet’s Name |
Hanzalah | Pond, Water, Ditch, name of companion on Prophet |
Irtaza | Favorite, Chosen, Pleased, Satisfied |
Meerab | Water Surveillant, Water Master, Paradise Flower |
Name | Meaning |
---|---|
Anabia | The gate of heaven, the gate of paradise |
Inaya | Help, care, protection |
Zoya | Alive, Loving, Caring Girl |
Naira | radiant, brilliant, full of light |
Neha | Loving, Affectionate, Rain |
Muntaha | The Utmost, Highest Degree, High Status |
Kashaf | Revelation, Manifestation, Divination, Miracle |
Zonaira | Belt, strap, intelligent, wise, Paradise Flower |
Arfa | High-Status, Best, Sublime, The Mighty |
Bareera | Pious, Virtual, Self-Righteous, Religious |