پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبارکےآغازمیں مثبت رجحان

کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتےکے دوسرے روزکاآغازمثبت رجحان سےہوا۔

تفصیلات کےمطابق اسٹاک مارکیٹ میں منگل کے روز کاروبار کا آغاز 38 ہزار 212 پر ہوا، ایک گھنٹے کے دوران 100 انڈیکس میں 70 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔

گزشتہ روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا اختتام 286 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 38 ہزار 212 پوائنٹس پر ہواتھا۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.