فلم اور ٹیلی ویژن کی اداکارہ رانی کایوم پیدائش

فلم اور ٹیلی ویژن کی اداکارہ رانی کا آج(اتوار) یوم پیدائش منایا جارہا ہے۔ وہ 8 دسمبر1946 کو لاہور میں پیدا ہوئیں۔ انہیں 1960 میں اس وقت شاندار کامیابی ملی جب انہوں نے ممتاز اداکار وحید مراد کے ساتھ کام کیا۔ رانی کینسر کے مرض کے باعث 27 مئی1993 کو 46 سال کی عمر میں کراچی میں انتقال کرگئیں۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.