مریم نواز اور جاوید لطیف کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے منظوری کے بعد مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور رہنما جاوید لطیف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل ) میں ڈال دیا گیا ۔ جی این این کے مطابق کابینہ نے چوہدری شوگرمل کیس میں رہنما مسلم لیگ (ن) مریم نواز اور جبکہ آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں جاوید لطیف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش منظور کی ، کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے نام ڈالنے کی منظوری دی جس کے بعد مریم نواز اور جاوید لطیف کا نام نیب کی سفارش پر ای سی ایل میں ڈالا گیا ہے۔

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.