پاکستان کے اہم شہر میں انوکھی شادی ، ڈالر ز کی بارش ہوتی دیکھ کر بینڈ باجوں والوں کا ایسا کام کہ دولہا سر پکڑ کر بیٹھ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے اہم شہر میں انوکھی شادی ، ڈالر ز کی بارش ہوتی دیکھ کر بینڈ باجوں والوں کا ایسا کام کہ دولہا سر پکڑ کر بیٹھ گیا ۔۔۔گوجرانوالہ میں انوکھی شادی،شادی میں ڈالرز کی بارش کی گئی، بینڈ باجے والے سب کچھ چھوڑ کر ڈالرز لوٹنے لگے۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں ایک شادی کے دوران دولہے پر ڈالرز اور پاکستانی روپے نچھا ور کر دیے گئے۔ دلہے والوں نے بینڈ باجے والوں کو ایسا کرنے سے روکا اور کہا کہ آپکو پیسے دیے گئے ہیں اور بعد ازاں بھی آپ کو رقم ادا کر دی جائیگی جس پر انھوں نے ایک نہ سنی اور رقم لوٹنے میں مصروف عمل رہے۔ اس پر دولہے کا کہنا تھا کہ یہ اسکی فرفائش تھی اور اسکے کہنے پرہی اسکے دوستوں نے ایسا کیا اور وہ اس اقدام پر اپنے دوستوں کو بہت زیادہ شکر گزار ہے۔گوجرانوالہ میں شادی میں دھوم دھڑکا۔۔امریکی ڈالروں کی برسات نے بارات کو چار چاند لگا دیے۔نوجوان کی شادی میں بھائیوں نے ڈالرز برسائے۔۔ڈالرز اور پاکستانی روپوں کی بارش کی ویڈیو سیون نیوز کو موصول ہوگئی۔۔#7NewsHD#Gujranwala #Marriage #Dolar pic.twitter.com/365G5NFb0Q

— 7Newsbreaking (@7newspkreal) January 19, 2020

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.