میں کون اورکیوں ہوں،میرا کا زندگی پر کتاب لکھنے کا فیصلہ

 

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان کی سینئر اداکارہ میرا، جو اپنی گلابی انگلش کی وجہ سے کافی جانی جاتی ہیں، نے اپنی زندگی پر کتاب لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں کھیلوں سے تعلق رکھنے والے افراد ہوں، یا سیاستدان اپنی زندگی کی ریٹائرمنٹ کے بعد کتابیں لکھتے ہیں اور اس میں چشم کشا انکشافات کرتے ہیں، خبر کے مطابق اداکارہ میرا نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اپنی زندگی پر کتاب لکھیں گی۔میرا کا کہنا ہے کہ اپنی زندگی کی کہانی پرکتاب لکھنے کا ارادہ ہے کہ میں کون ہوں اورکیوں ہوں، جب میں نے اس متعلق ڈائریکٹرسے بات کی تو ان کا کہنا تھا یہ لاجواب خیال ہے۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

105