قومی اسمبلی نے بجٹ 21-2020 منظور کر لیا

اسلام آباد:قومی اسمبلی نے بجٹ برائے مالی سال 21-2020 منظور کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں 3نکاتی ایجنڈے پر بحث کی گئی۔اس موقع پر وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماداظہرفنانس بل2020 منظوری کیلئے پیش کیا، تاہم قومی اسمبلی نے مالی سال 21-2020 کا بجٹ منظور کر لیا۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

94