لندن ، کرونا کے پھیلاو کو روکنے کے لئے مہم کے تحت سگریٹ نوشی میں کمی

لندن میں کورونا وائر س کے پھیلاﺅ کو روکنے کے لئے سگریٹ نوشی میں کمی کر دی گئی ہے ، برطانوی قومی شماریات ادارے کے نئے سروے کے مطابق لندن میں تمباکو نوشی کرنے والوں کی تعداد میں کمی آرہی ہے اور7 میں سے ایک شخص کی عادت برقرار ہے۔چینی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی قومی شماریات ادارے کے نئے سروے کے مطابق ، 2019 میں برطانیہ میں 18 سال یا اس سے زیادہ عمر کے 14.1 فی صد افراد سگریٹ نوشی میں مبتلا تھے جو مجوعی آبادی کے تقریباً 6.9 ملین افراد بنتے ہیں۔ سروے میں بتایا گیا ہے کہ برطانیہ میں موجودہ تمباکو نوشی کرنے والوں کا تناسب 2018 میں 14.7 فیصد سے نمایاں طور پر کم ہوا ہے۔جبکہ 16 سال یا اس سے زیادہ عمر کے افراد جو فی الحال تمباکو نوشی کر رہے ہیں ان کا کہنا ہے کہ وہ بھی سگریٹ نوشی کم کرنے اور چھوڑنے کی کوشش کر رہے ہیں ، جبکہ 62.5 فیصد افراد کا کہنا ہے کہ ہم نے سگریٹ نوشی چھوڑ دی ہے ۔ سعودی عرب،دنیا کا سب سے بڑا گرین ہائیڈروجن پروجیکٹ

سعودی عرب،دنیا کا سب سے بڑا گرین ہائیڈروجن پروجیکٹ


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

59