بھائی کی ڈانٹ پردلبرداشتہ نوجوان نے خودکشی کرلی

تھرپارکر(روزنامہ اوصاف) تحصیل چھاچھرو کے گاؤں بھگتانی میں 18 سالہ نوجوان کی درخت سے لٹکی لاش برآمد ہوئی ہے۔ایس ایچ او چھاچھرو شیر خان لغاری کا کہنا ہے کہ نوجوان نے درخت میں پھندا لگا کرمبینہ طور پر خودکشی کی ہے، گھریلو کام نہ کرنے پر بھائی کی ڈانٹ پڑی تو ناراض ہو کر ایسا قدم اٹھایا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئی ہے،

قصور: چھت کرنےسےایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحقپوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ آنے کے بعد مزید تحقیقات کی جائے گی۔محکمہ پولیس تھرپارکر کے مطابق رواں سال خود کشی کرنے والوں کی تعداد 6 ہو گئی ہے۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

74