اسپیس میں پہلا ہوٹل بننے کی تیاریاں شروع کر دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کے اس پہلے اسپیس ہوٹل میں ریسٹورنٹ، سنیما ہالز اور خصوصی قیام گاہیں (لیونگ پاڈز) بنائے جائیں گے ۔متعلقہ خبرچین ، خلاء میں ایک اسپیس اسٹیشن بنائے گا
خلاء میں اسپیس اسٹیشن بنانے کے حوالے سے بتا دیا گیا۔ تفصیلات...
اسپیس ہوٹل میں وہ تمام سہولیات فراہم کی جائیں گی جو کہ سمندر میں چلنے والی کروز شپ میں فراہم کی جاتی ہیں۔یہ ہوٹل خلائی تعمیرات کے حوالے سے مشہور کمپنی آربیٹل اسمبلی کارپوریشن کی جانب سے تعمیر کیا جارہا ہے جسے 2027 میں آپریشنل کیا جائے گا۔خلاء میں بنایا جانے والا پہلا اسپیس ہوٹل 2025 میں مکمل ہوگا، تاہم اس ہوٹل میں 400 افراد کی گنجائش ہوگی۔ -->
