سنگاپور: ایرو نامی سپرسانک ڈرون تیار

سنگاپور نے ایرو نامی سپرسانک ڈرون تیار کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سنگاپور کی ایک کمپنی نے آواز کی رفتار سے تیز اڑنے والے ڈرون کی قیمت ایک کروڑ ساٹھ لاکھ ڈالر رکھی ہے۔

متعلقہ خبربرطانوی رائل نیوی دنیا کی سب سے بڑی ڈرون آبدوز تیار

دنیا کی سب سے بڑی ڈرون آبدوز برطانوی رائل نیوی تیار کررہی...

ڈرون کی قیمت 90 لاکھ ڈالر سے ایک کروڑ ساٹھ لاکھ ڈالر کے درمیان ہے۔

خیال رہے یہ ڈرون جاسوسی کے مشن میں استعمال ہوتا ہے۔

 جبکہ یہ 26 سو کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے فاصلہ طے کر سکتا ہے۔

-->

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

209