ملتان سلطانز کا پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ملتان سلطانز نے  ٹاس جیت کر پشاور زلمی کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان سپر لیگ 6 کے 21 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا ہے۔

 ابوظبی میں جاری میں پی ایس ایل 6 کے آج کے دوسرے میچ  میں پوائنٹس ٹیبل پر پشاور زلمی 7 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے جبکہ ملتان سلطان دو میچز جیت کر 6 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر آگئی۔

--> Double Click 300 x 250


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

80