زیرِ نظر تصویر کس اداکار کے بچپن کی ہے؟

شوبز سے تعلق رکھنے والی متعدد شخصیات اپنے بچپن کی یادیں مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق آج بھی ہم آپ کے لئے ایک اداکار کے بچپن کی تصویر لائے ہیں، کیا آپ پہچان سکتے ہیں کہ تصویر میں شرمیلی سی مسکراہٹ والا بچہ کون ہے؟

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Adnan Malik (@adnanmalik1)

یہ تصویر اداکار، ہدایتکار اور  پروڈیوسر عدنان ملک کی ہے جو انہوں نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کچھ روز قبل شیئر کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Adnan Malik (@adnanmalik1)

اداکار کی اس تصویر  پر مداحوں نے ان کی معصومیت کے خوب گن گائے اور یہ بات بھی تسلیم کی کہ اداکار  بچپن میں انتہائی بھولے اور  شرمیلے تھے۔

Adsense 300×250

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

50