صبور علی کی تصویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان کی معروف اداکارہ صبور علی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

صبور علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Saboor Aly (@sabooraly)

شئیر کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سفید رنگ کی شرٹ زیب تن کی ہوئی ہیں۔

اداکارہ کی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہوچکا ہے۔

اس سے قبل صبور علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے نارنجی رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Saboor Aly (@sabooraly)

صبور علی کی جانب سے شئیر کی گئی تصاویر میں انہوں نے جس جیولری کا انتخاب کیا تھا وہ ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہی تھی۔

اس سے قبل صبور علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے برائیڈل فوٹو شوٹ کی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

پوسٹ کردہ تصاویر میں اداکارہ نے لال رنگ کا عروسی جوڑا پہن رکھا تھا اور ان کا میک اپ انکی خوبصورتی میں چارچاند لگا رہا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Saboor Aly (@sabooraly)

اداکارہ نے ان تصاویر میں جو روایتی زیورات پہنے تھے ان میں وہ اور بھی زیادہ حسین لگ رہی تھیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ صبور علی مداحوں کے ساتھ اپنی تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرتی رہتی ہیں۔

AdPushup 300X250

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

181