بنگلادیش کا پاپوانیوگنی کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ

image

ٹی20ورلڈکپ کے نویں میچ میں بنگلادیش نے پاپوانیوگنی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پاپوانیوگنی ٹی20 ورلڈکپ میں پہلی بار حصہ لینے میں کامیاب ہوئی ہے جبکہ ایونٹ میں لگاتار عمان اور اسکاٹ لینڈ سے شکست کےبعد انکا اگلے راؤنڈ میں کوالیفائی کرنا مشکل ہے۔

دوسری جانب بنگلا دیش کے پاس سپر 12 راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کرنے کا ممکنہ موقع ہے اگر وہ آج کا میچ جیت جائیں۔

ٹی20ورلڈکپ میں گروپ بی سے اسکاٹ لینڈ اور بنگلادیش کی ٹیمیں سپر12 مرحلے کےلیے کوالیفائی کرنے کےلیے فیورٹ قرار دی جارہی ہیں۔


News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.