بنگال ٹائیگرز کےہاتھوں پاپوانیوگنی کو شکست

image

ٹی20ورلڈکپ کے نویں میچ میں بنگلادیش نے پاپوانیوگنی 84 رنز سے ہرادیا۔

الاامارت انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، ابتدا میں بنگال ٹائیگرز کی بیٹنگ لائن مشکلات نظر آئی تاہم کپتان محمود اللہ ریاض 50 اور شکیب الحسن 46 رنز بناکر ٹیم کو مشکل صورتحال سے نکالا۔

سنئیر بلےباز مشفق الرحیم ایک بار پھر فارم بحال کرنے میں ناکام رہے اور محض 5 رنز بناسکے۔

پاپوانیوگنی کی جانب سے راوو اور موریا نے 2،2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا تھا۔

ہدف کے تعاقب میں پاپوانیوگنی کی جانب سے کیمپن ڈویگا 46 رنز بناسکے، ان کے علاؤہ کوئی کھلاڑی ڈبل فیگر میں بھی داخل نہیں ہوسکا۔

بنگلادیش کی جانب سے شکیب الحسن نے 4، محمد سیف الدین اور تسکین احمد 2، 2 وکٹیں حاصل کیں۔


News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.