بھارتی گندم میں کرنال بنٹ نامی بیماری ہے، ترجمان فلور ملز

image

ترجمان فلور ملز ایسوسی ایشن نے دعویٰ کر دیا کہ بھارتی گندم میں کرنال بنٹ نامی بیماری ہے۔

تفصیلات کے مطابق فلور ملز ایسوسی ایشن نے مطالبہ کردیا کہ بھارتی گندم کو پاکستان کے راستے افغانستان بھیجنے کی اجازت نہ دی جائے، بھارتی گندم میں کرنال بنٹ نامی بیماری ہے، بھارتی گندم ماحولیات کے لئے نقصان دہ ہے۔

فلور ملز ایسوسی ایشن کے ترجمان کا کہنا تھا کہ کرنال بنٹ ہمارے درختوں اور فصلوں کے لئے مضر ہے۔

Square Adsence 300X250


News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.