حجامہ سے شوگر،گنج پن اور موٹاپے کا علاج

image

 اگر آپ کسی ذہنی یا جسمانی تکلیف میں مبتلا ہیں اور کوئی آپ کو حجامہ کرانے کا مشورہ دے، تو اسے حیران ہو کر نہ دیکھیں۔ حجامہ سنت بنوی کے ساتھ ساتھ سائنسی بنیادوں پر بھی کئی بیماریوں سے نجات دلاتا ہے۔اِس قدیم طریقہ علاج میں جسم کے 143 مقامات سے فاسد خون نکال کر مختلف بیماریوں کا علاج کیا جاتا ہے۔خون کے نام سے کم زور دل افراد بالکل پریشان نہ ہو۔ یہ خون ایسے ہی نکلتا ہے ، جیسے ہلکی سی کوئی خراش یا کانٹا لگ جائے۔ سب سے مزے کی بات کہ حجامہ کرانے سے کوئی سائیڈ افیکٹ بھی نہیں ہوتا ہے۔حجامہ کیسے ، کیوں اور کہاں ہوتا ہے اور اس کے بعد کا سفر کیسا ہوتا ؟ یہ سب تفصیلات دیکھتے ہیں اس معلوماتی ویڈیو میں۔


News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.