پنجاب کے سالانہ ترقیاتی بجٹ میں 85 ارب روپے کا اضافہ

image

مالی سال کے دوران سالانہ ترقیاتی پروگرام میں 85 ارب روپے کا اضافہ حکومت پنجاب کا ایک نیا ریکارڈ ہے۔

وزیر خزانہ پنجاب مخدوم ہاشم جواں بخت نے کہا ہے کہ اضافے کے بعد سالانہ ترقیاتی فنڈز کا حجم 646ارب کیا جا رہا ہے۔

وزیر خزانہ پنجاب کا کہنا ہے کہ ترقیاتی فنڈز میں اضافے سے محکموں کی کارکردگی میں بھی نظر آنا چاہیے، محکمہ خزانہ پنجاب اور پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ فنڈز کے موثر استعمال کو یقینی بنائیں۔

چئیرمن پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ نے اضافی شدہ فنڈز کے درست استعمال کی یقین دہانی کروائی ہے۔

Square Adsence 300X250


News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.