مایا علی کی تصاویر وائرل؛ اداکارہ شدید تنقید کا شکار

image
پاکستان کی معروف اداکارہ مایا علی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

مایا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

ان تصاویر میں مایا علی نے غیر مناسب لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

اداکارہ کے مداحوں کی جانب سے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے اور مخلتف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

گزشتہ دنوں اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک  تصویر پوسٹ کی گئی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ کالے رنگ کا مغربی لباس پہنی ہوئی تھیں۔

گزشتہ دنوں اداکارہ کی اُبھرتے اداکار وہاج کے ہمراہ سوشل میڈیا پر تصویر وائرل ہو گئی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

مایا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر ایک  تصویر شیئر کی تھی۔

انسٹاگرام پر اداکارہ مایا علی کی جانب سے شئیر کی جانے والی تصویر میں شوبز انڈسٹری کی اس جوڑی کو بے حد پسند کیا گیا تھا۔

دوسری جانب اداکار وہاج  علی نے بھی انسٹاگارم پر اس تصویر کو شئیر کیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Wahaj Ali (@wahaj.official)

Square Adsence 300X250

News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.