نمرہ خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

image
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ نمرہ خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

 اداکارہ نمرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nimra Khan 🧿 (@nimrakhan_official)

انسٹاگرام پر اداکارہ نمرہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں اداکارہ کے ساتھ پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز اور اداکار عمران اشرف کو دیکھا جا سکتا ہے۔

نمرہ خان کی جانب سے کچھ گھنٹوں قبل یہ تصویر پوسٹ کی گئی تھی جسے اب تک بہت سے لوگوں کی جانب سے لائیک کیا جا چکا ہے۔

اداکارہ کی پوسٹ کردہ تصویر کے کامنٹ میں انسٹا صارفین اداکارہ کی خوبصورتی کی تعریف کر رہے ہیں۔

واضح رہے اداکارہ نمرہ خان انسٹاگرام پر اپمنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔

Square Adsence 300X250

News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.