نالہ لئی کی سطح میں خطرناک حد تک اضافہ، پاک فوج کے دستے طلب

image

راولپنڈی میں طوفانی بارش کی وجہ سے  نالہ لئی کی سطح میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا۔

پاک فوج کے دستے کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کےلیے نالہ لئی پرپہنچ گئے، ریسکیو 1122 کا عملہ بھی گوالمنڈی کے مقام پر نالہ لئی پر موجود ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.