واٹس ایپ میں کال ویٹنگ فیچر متعارف

دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی انسٹینٹ میسیجنگ ایپ 'واٹس ایپ' میں ایک نئے کمال کے کال ویٹنگ فیچر کو شامل کر دیا گیا ہے ۔ اس کے ذریعے اب واٹس ایپ پر کال جاری ہونے کے دوران دیگر کال آنے پر یوز رکو کال ویٹنگ نوٹیفکیشن ملنے لگے گی ۔ واٹس ایپ پر اب تک کال کے دوران آنے والی دوسری کال کا کوئی نوٹیفکیشن نہیں ملتا تھا ۔اس نئے کال ویٹنگ فیچر کو واٹس ایپ پر استعمال کرنے کیلئے یوزر کو گوگل پلے سٹور پر جاکر واٹس ایپ کو لیٹیسٹ ورزن 2.19.357 میں اپڈیٹ کرنا ہوگا ۔ یہ فیچر iOS کیلئے پہلے ہی رول آٹ کیاجا چکا ہے ۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.