سبزیوں کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کرنے لگیں

مہنگائی کی لہر نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی۔ سبزیوں کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کر رہی ہیں، شملہ مرچ 180، مٹر 120، کریلے 200، مونگرے 140روپے کلو تک پہنچ گئے، ادرک اور لہسن ٹرپل سنچری مکمل کر چکے،، شہری دال کی قیمتیں بڑھ جانے پر سیخ پا ہیں شہریوں کا کہنا ہے کہ مہنگائی کے باعث دو وقت کی ہانڈی روٹی بھی مشکل ہو گئی۔دالوں اور سبزیوں کے بعد مرغی کی قیمت میں اچانک ہونے والے اضافے سے دکاندار بھی پریشان، شہریوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لیے دعووں کے بجائے عملی اقدامات ہونے چائیے۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.