ناک اور ہونٹوں کو ڈھانپنے والے چھوٹےماسک متعارف

بینکاک ( 92 نیوز) تھائی لینڈ میں صرف ناک اور ہونٹوں کو ڈھانپنےوالے چھوٹے فیس ماسک متعارف کرادیئے گئے۔

وائرس سے بچنے کیلئے حفاظتی تدابیر کو اپنانا تو ہے ہی ساتھ میں خوبصورت بھی نظر آناہے، خواتین اپنے چہرے کے حوالے سے بہت حساس ہوتی ہیں، جس کیلئے بیوٹی پارلر جانا انکی بڑی کمزوری ہے،، تاہم کورونا کا خوف یہاں بھی حاوی ہوچکا ہے۔

تھائی لینڈ کے ایک بیوٹی پارلر نے اسی مقصد کیلئے خصوصی ماسک متعارفکرادئیے ہیں جنہیں چہرے کے مساج کے دوران استعمال کیا جاسکتا ہے یہ ماسک صرف اور صرفناک اور ہونٹوں کو ڈھانپتا ہے، یہ محفوظ تو ہے ہی ساتھ میں دکھنے میں خوبصورت بھی ہے۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

139