روایتی حریفوں آسٹریلیا اور انگلینڈ کے مابین فیصلہ کن ٹاکرا کل ہوگا

مانچسٹر: روایتی حریفوں آسٹریلیا اور انگلینڈ کے مابین تین ایک روزہ میچز پر مشتمل سیریز کا فیصلہ کن میچ کل مانچسٹر میں کھیلا جائے گا۔ تین میچز کی سیریز 1-1 سےبرابر ہے۔ آسٹریلیا تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ایک روزہ میچز کی سیریز کے لیے روایتی حریف انگلینڈ کے دورے پر ہے جہاں روایتی حریفوں آسٹریلیا اور انگلینڈ کے مابین تین ایک روزہ میچز پر مشتمل سیریز کا فیصلہ کن میچ کل مانچسٹر میں کھیلا جائے گا۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام5 بجے شروع ہو گا۔ انگلش ٹیم کی قیادت این مورگن جبکہ کینگروز ٹیم کی قیادت ایرون فنچ کریں گے دونوں ٹیموں کے کپتان فتح کےلیے پر امید ہیں۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

88