ہماری حکومت کو کرپشن کے خاتمے کا مینڈیٹ ملا،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت کو کرپشن کے خاتمے کا مینڈیٹ ملا ہے۔ بیرون ملک بھیجے گئے کرپشن کے پیسے فوری طور پرواپس کیےجائیں۔

line-height:150%;Jameel Noori Nastaleeq";">وزیراعظم عمران خان کا جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر مالیاتی احتساب اور شفافیت سے متعلق اعلیٰ سطح پینل سے خطاب، وزیراعظم عمران خان نےعالمی برادری سے غریب اور ترقی پذیر ممالک سے لوٹی گئی رقم واپس کرنے کا مطالبہ کردیا۔ کہتے ہیں ایسے قوانین بننے چاہئیں،جس سے ترقی پذیرممالک کا پیسہ واپس آئے۔ ایک سے دوسرے ملک پیسے لے کر جانے پر چیک اینڈ بیلنس ہونا چاہئیے۔عالمی برادری کو منی لانڈرنگ کے خلاف اقدامات کرنے چاہئیں۔

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

41