اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی مسافروں میں کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ۔۔۔ پی آئی اے نے چین کیلئے فضائی آپریشن معطل کردی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی مسافروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جس کے بعد چین نے پاکستانی مسافروں پر عارضی سفری پابندیاں عائد کردی ہیں ۔ دوسری جانب ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ پی آئی نے چین کیلئے فضائی آپریشن معطل کرلیا ہے
خیبرپختونخواہ میں سرکاری ملازمین کی پنشن پر ڈاکہ مارنے کی پالیسی اپنائی جا رہی ہے۔ فیصل کریم کنڈی ،فضائی آپریشن پاکستانی مسافرمیں کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد کیا گیا ہے ۔
