اقراء عزیز کی تصاویر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں

image
پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل اقراء عزیز کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

اقراء عزیز نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by IQRA AZIZ HUSSAIN🇵🇰 (@iiqraaziz)

انسٹاگرام پر شئیر کردہ تصاویرمیں دیکھا جاسکتا ہے کہ اقراء عزیز مختلف لباس میں بہت حسین لگ رہی ہیں۔

اداکارہ کی ان تصاویر پر تاحال ہزاروں لائیکس آچکے ہیں اور تعریفی کامنٹس بھی جاری ہیں۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی تھیں ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by IQRA AZIZ HUSSAIN🇵🇰 (@iiqraaziz)

انسٹاگرام پر پوسٹ کردہ تصاویر میں اداکارہ مغربی لباس میں بے حد خوبصورت لگ رہی تھیں۔

اس سے قبل اقراء عزیز نے اپنے آفیشل اکؤنٹ انسٹاگرام پر نئی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by IQRA AZIZ HUSSAIN🇵🇰 (@iiqraaziz)

شئیر کی گئی تصاویرمیں اداکارہ مختلف لباس میں بے حد خوبصورت لگ رہی تھیں۔

واضح رہے کہ اقراء عزیزاور یاسر حسین کی خوبصورت جوڑی 28 دسمبر 2019 کو شادی کے بندھن میں بندھ گئی تھی اور اب ان کا ایک بیٹا کبیر حسین بھی ہے۔

Square Adsence 300X250

News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.