ارسا نے خود کہا پانی غائب ہو رہا ہے، جام خان شورو

image
جام خان شورو نے کہا ہے کہ ارسا نے خود کہا پانی غائب ہو رہا ہے۔

 صوبائی وزیر آبپاشی جام خان شورو نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ تونسہ پر جب پانی پہنچتا ہے تو تین روز میں پانی مل جاتا ہے، اس مرتبہ پانی تاخیر سے پہنچا ہے۔

انہوں نے کہا کہ 10 مئی کو گڈو پر پانی چھوڑا تھا، یہ پانی کہاں غائب ہورہا ہے، ارسا نے خود کہا پانی غائب ہورہا ہے، پھر ایک کمیٹی بنا دی گئی جس میں پنجاب سندھ کے نمائندے بھی ہیں۔

جام خان شورو نے کہا ہے کہ ٹیمیں گڈو پر پہنچیں، جو 60 ہزار کیوسک پہنچنا چاہیے تھا، یا پھر پانی چھوڑا نہیں جاتا ہے، وفاقی حکومت کو سوچنا چاہیے، کس طرح پانی کی شارٹیج کی جارہی ہے۔

  صوبائی وزیر آبپاشی نے کہا ہے کہ ہم سے وعدہ کیا گیا تھا پانی اسٹور نہیں کیا جائے گا پھر بھی ٹی پی لنک کھول دیا گیا۔

مزید پڑھیں11 mins agoسندھ پولیس کو سیاسی طور پر استعمال کیا جارہا ہے، خرم شیر زمان

خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ سندھ پولیس کو سیاسی طور...

21 mins agoافسوس کی بات ہے عمران خان کے ایک سپاہی سے یہ لوگ اتنا خوفزدہ ہیں، حلیم عادل شیخ

حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ بڑے افسوس کی بات ہے...

22 mins agoہر حکومت نے عدلیہ کو استعمال کرنے کی کوشش کی ، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ہر حکومت نے...

29 mins agoالیکشن کمیشن کے فیصلے پرسب ڈگمگا گئے ہیں، فیاض الحسن چوہان

فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے پرسب...

51 mins agoشریف مافیا کا طریقہ واردات اچھا نہیں، مراد سعید

مراد سعید نے کہا ہے کہ شریف مافیا کا طریقہ واردات اچھا...

59 mins agoپاکستان ریلویز اور پاکستان اسٹیٹ آئل کے مابین لینڈ رینٹ سے متعلق معاہدہ طے پا گیا

پاکستان ریلویز اور پاکستان اسٹیٹ آئل کے مابین لینڈ رینٹ سے متعلق...

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250

News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.