پی ایس ایل فائیو میں کھلاڑیوں کا کتنا معاوضہ مقرر؟

لاہور( 24نیوز )کون سا کھلاڑی کس ٹیم کاحصہ بنےگا؟پی ایس ایل فائیوکی ڈرافٹنگ کاعمل جاری ہوگیا،کھلاڑیوں کوڈیڑھ لاکھ سےڈھائی لاکھ ڈالرتک معاوضہ دیاجائےگا۔

تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل فائیوکا میلہ سجنے میں دو ماہ باقی رہ گئے، پاکستان سپر لیگ فائیوکیلئے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ آج لاہور میں ہو رہی ہے، ڈرافٹنگ میں ہر فرنچائز 8 سے 10 کھلاڑیوں کا انتخاب کرے گی، تمام فرنچائز اپنے 8،8 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر چکی ہیں، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پلاٹینم کیٹیگری میں پہلا کھلاڑی پک کرے گی،  پی ایس ایل فائیو کے تمام میچ پاکستان کے چار شہروں میں ہوں گے۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.