بھارتی فوج کی چڑی کوٹ سیکٹر میں شہری آبادی پر بلااشتعال فائرنگ،خاتون زخمی

بھارتی فوج نے کنٹرول لائن پر آزاد کشمیر کے چڑی کوٹ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کرتے ہوئے شہری آبادی کو پھر نشانہ بنایا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق SERIAN گائوں کی رہائشی 21 سالہ خاتون فائرنگ کے نتیجے میں شدید زخمی ہوئیں ۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.