آرمی چیف کی کبڈی ورلڈ کپ 2020 جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد

راولپنڈی :آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کبڈی ورلڈ کپ 2020 جیتنے پر پاکستانی ٹیم کومبارکباد پیش کی اور کہا کہ دونوں ٹیموں نے بہترین کھیل پیش کیا۔ ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر  نے اپنے ٹوئٹ پیغام میں کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر باجوہ  نے پاکستان کبڈی ٹیم کو ورلڈ کپ 2020 جیتنے پر مبارکبادپیش کی ،آرمی چیف کا کہنا ہے کہ فائنل میں پہنچنے والی دونوں ٹیموں نے بہترین کھیل پیش کیا،دونوں ٹیموں نے قابل ستائش کھیل پیش کیا ۔

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.