سندھ حکومت پاکستان کو شرمندہ کروانے کی ہر ممکن کوشش کر رہی ہے:علی زیدی

اسلام آباد:وفاقی وزیرعلی حیدر زیدی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نےنظام تعلیم کو افسوسناک حد تک گرا دیا ہے،یہ ہمیشہ کی طرح پاکستان کو شرمندہ کروانے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔

150%;Jameel Noori Nastaleeq";color:black;">سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں وفاقی وزیرعلی حیدر زیدی کا کہنا تھا کہ کے پی میں ایک افغان بچے نے بورڈ میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہےجبکہ سندھ میں یہ بچہ ابتدائی تعلیم کے لیے سکول بھی نہ جا سکتا،دنیا میں تعلیم کو بنیادی انسانی حق تسلیم کیا گیا ہے لیکن سندھ میں ایسا نہیں ہے، سندھ میں پیپلزپارٹی حکومت نے نظام تعلیم کو افسوسناک حد تک گرا دیا ہے،سندھ حکومت ہمیشہ کی طرح پاکستان کو شرمندہ کروانے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔ 

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

56