میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول فائنل ،امتحانات کا آغاز کب سے ہوگا؟؟حتمی اعلان ہوگیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پنجاب بورڈ کمیٹی چیئرمینز نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے لئے شیڈول فائنل کرلیا، میٹرک کے امتحانات کا آغاز 4 مئی اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا آغاز 12 جون سے ہوگا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ابتدائی ڈیٹ شیٹ میں دسویں جماعت کے امتحانات 24 مئیتک جاری رہیں گے ۔ نویں جماعت کے امتحانات 25 مئی سے شروع ہو کر 9 جون تک جاری رہیں گے۔12 ویں جماعت کے امتحانات 12 سے 28 جون تک جاری رہیں گے ، 11ویں جماعت کے امتحانات 29 جون سے شروع ہو کر 14 جولائی تک جاری رہیں گے،اس سال بھی عملی امتحانات نہیں ہونگے ۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

146